بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری

کراچی: بھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ ڈپریشن اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن (ڈی ڈی، بہت مضبوط کم مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی مقدمے میں 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پرلاہور ہائی کورٹ میں سماعت مزید پڑھیں

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا جبکہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بھی ایئر مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مردان ، مالا کنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں

پرویز الہٰی سمیت دیگر کے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کیلیے درخواست دائر

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی نے اپنے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں وزرات داخلہ کو بذریعہ سیکریٹری اور ایف آئی اے مزید پڑھیں

ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر راضی

اسلام آباد: تاجروں سے ٹیکس وصولی کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کے لیے تیار ہوگیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سے یو این او کے نمائندہ خصوصی افغانستان کی ملاقات، ٹی ٹی پی پر بریفنگ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی سے اقوام متحدہ (یو این ایم اے) کے ڈپٹی اسپیشل رپریذنٹیٹو برائے افغانستان اندریکا رتوتے کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، وزیر داخلہ نے وفد کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائیوں اور مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں مارے گئے 25 دہشت گردوں کی ویڈیو منظرِ عام

اسلام آباد: پاک فوج کی ضلع تیراہ میں فتنتہ الخوارج کے خلاف 20 اگست سے جاری انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر منظرِ عام پر آگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ویڈیو مزید پڑھیں