لاہور: عدالت نے برطانوی فیک نیوز کیس میں گرفتار ملزم فرحان آصف کے خلاف کیس خارج کردیا۔ ضلع کچہری لاہور میں برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات پھیلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے گرفتار ملزم فرحان مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی نئی قیمت مقرر کیے جانے کے بعد ڈاکو شاہد لوند نے محکمہ داخلہ پنجاب کے نمبر پر کال کر دی۔ گزشتہ روز محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے مزید پڑھیں
کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند کر دی گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں بھی ریلوے ٹریک کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈںڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشتگرد حملے پر شدید غم وغصہ کا اظہار اور شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے مقامی انتظامیہ کو لواحقین کے ساتھ مکمل تعاون اور مزید پڑھیں
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل کر دیے گئے۔ تبدیل کیے گئے ملازمین میں لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے اردلی اور منظور مزید پڑھیں
کوئٹہ: ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر، چار لیویز اہلکار اور پانچ شہری جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ علاقے کو کلیئر کرنے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات دہشت گردوں نے متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے تاہم سیکیورٹی فورسز نے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران متعدد دہشت گرد زخمی مزید پڑھیں
پشاور: شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھماکے کی جگہ روانہ کر دیا گیا جہاں دھماکے کی نوعیت مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعے کو طلب کرلی۔ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عافیہ صدیقی مزید پڑھیں