عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے

راولپنڈی: عمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر تحویل میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ طور پر سہولت کاری کے الزام میں تحویل میں مزید پڑھیں

ٹیکسز کیخلاف تاجر تنظیموں کا 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران اور آل پاکستان انجمن تاجران نے تاجر دوست اسکیم اور ٹیکسز کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاشف چوہدری اور اجمل مزید پڑھیں

حکومتی اخراجات میں کمی : وزیراعظم کو ایک لاکھ 50 ہزار اسامیاں ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے وزیراعظم کو ایک لاکھ 50 ہزار اسامیاں ختم کرنے کی سفارش کردی .زرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی ڈھانچے کا حجم اور اخراجات مزید پڑھیں

غیرملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگوں میں اپنے مسائل حل کرنے مزید پڑھیں

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر کر دی جبکہ ٹرائل کورٹ کے 12 اگست کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

اڈیالہ میں عمران خان کی پیغام رسانی، گرفتار نیٹ ورک کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی پیغام رسانی میں مصروف غیر قانونی نیٹ ورک کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ زرائع کے مطابق سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم نے قریبی اسٹاف کو اہم پوائنٹس پر تعینات کررکھا تھا، مزید پڑھیں

فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں ان کی گرفتاری معجزہ ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک معجزہ تھا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اس معجزے پر حیران ہوں۔ پہلی مرتبہ اس طرح کی چیزیں مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگ

نیویارک: بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں بجلی کے بلوں نے پاکستان میں گھروں کے کرایوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ عالمی مالیاتی امور پر نظر رکھنے والے خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں