لاہور؛ ڈاکٹر شاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزمان گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد کے قتل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ (او سی یو) پولیس نے ڈاکٹر مزید پڑھیں

آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں کل خصوصی تقریب

راولپنڈی: اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں کل خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے مزید پڑھیں

کس قانون کے تحت عمران خان سے ملنے نہیں دیا؟ عمر ایوب اور شبلی فراز برہم

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے آج ہماری بانی پی ٹی آئی سے قانون کے مطابق ملاقات ہونی تھی جو نہیں ہونے دی گئی، اس معاملے کو ہاوس آف دی فلور پر اٹھاؤں گا۔ مزید پڑھیں

فیض حمید کورٹ مارشل؛ دو ریٹائرڈ بریگیڈیئرز سمیت تین سابق افسران زیر حراست

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے فوجی مزید پڑھیں

مریم نواز نے یومِ آزادی پر کتنی مالیت کا لباس پہنا؟ قیمت سامنے آگئی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے یومِ آزادی پر زیب تن کیے گئے لباس کی قیمت جان کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔ مریم نواز کا شمار پاکستان کی اُن خوبصورت ترین سیاستدان خواتین میں ہوتا ہے مزید پڑھیں

ایف بی آر افسران نے گاڑیوں کی مرمت ، پیٹرول پر کروڑوں پھونک دئیے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے افسران نے گاڑیوں کی مرمت اور پیٹرول پر غیر قانونی طور پر کروڑوں پھونک دیے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ایف بی آر آڈٹ سے متعلق رپورٹ کے مطابق ایف مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلیے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کے پیچھے لگادیا، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلیے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کے پیچھے لگادیا، عمران خان اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو دھچکا، پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرحافظ فرحت عباس عہدے سے مستعفی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نےایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی بنیادوں مزید پڑھیں

بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشتگردوں کی خفیہ گفتگو سامنے آ گئی، اہم انکشافات

کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر آ گئی، جس سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ فون کال میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف محکمہ تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟۔ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کمرشل سرگرمیاں و ہاؤسنگ مزید پڑھیں