پنجاب سے ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں لیگی امیدواروں کی کامیابی سے متعلق درخواستیں منظور کرلیں۔ سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مزید پڑھیں

خوش آمدید، قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: قومی ہیرو ارشد ندیم کو لانے والا ترکش ایئر لائن کے طیارے میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے۔ قومی ہیرو ارشد ندیم کو ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے پاکستان کی حدود میں طیارہ داخل ہونے پر خوش مزید پڑھیں

اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

صدرمملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت دے دی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد کو زیرحراست ملزم کے والد نے قتل کیا، پولیس

اسلام آباد: ڈاکٹر شاہد قتل کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست ملزم شہریار کے والد سجاد نے ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کیا ہے۔ملزم سجاد 100 سے زائد کار چوری کے مقدمات میں مطلوب ہے۔ مزید پڑھیں

9 مئی کیسز؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پرتفتیشی ٹیموں کونوٹس جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کیسز کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر تفتیشی ٹیموں کو نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج کی ڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد: فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پرڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے دستاویزی ثبوت بر آمد مزید پڑھیں

جب تک صدر، وزیراعظم اور خالد مقبول کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا، گورنر سندھ

اسلام آباد: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا اور کہا ہے کہ جب تک صدر وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا۔ امام مسجد نبوی ڈاکٹر مزید پڑھیں