اسلام آباد: سابق رکن اسمبلی علی وزیر کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سابق رکن اسمبلی علی وزیر کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کر دیا۔ اس مزید پڑھیں
پشاور: لکی مروت میں مروت قومی جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرپسندوں کو امن عمل میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ مروت قومی جرگے میں کمشنر، ڈی سی، آر پی او، پاک فوج کے نمائندوں اور مروت قوم مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے جولائی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں 2864 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں ۔ محفوظ اورمضبوط پاکستان کی جانب سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت سے تفصیلی معاہدہ کرکے اسے ٹائم دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے جاکر سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی۔ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر آج اسلام آباد کی فیصل مسجد میں آج نماز جمعہ بھی پڑھائیں گے، وہ 7 روزہ خیرسگالی دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے۔ وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیرس اولمپکس کی 118 تاریخ بدلنے والے اور پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندم کو صدر مملکت اور وزیر اعظم اور دیگر رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی پرچم بردار فضائی کمپنی (پی آئی اے) نے جشن آزادی کے موقع پر مسافروں کے لیے رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کی کابینہ نے کاؤنٹرٹیررازم آپریشنز کے لیے 27 کواڈ کاپٹرز خریدنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبائی کابینہ نے جدید کواڈکاپٹرز کی خریداری سے متعلق محکمہ داخلہ کی سمری پر جدید کواڈکاپٹرز کی مزید پڑھیں
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کرتے ہوئے ملزمان مزید پڑھیں