راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی مزید پڑھیں
راولپنڈی: عمان نے 2008 کے دوران یمن میں قید 3 پاکستانیوں کو رہا کرتے ہوئے ڈی پورٹ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق تینوں پاکستانی اپنے پیاروں کے پاس وطن پہنچ گئے ہیں، تینوں قیدیوں میں سلیم اور مزید پڑھیں
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں ورسک روڈ پر ریپڈ رسپانس فورس کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے اڑانے کی کوشش کی گئی، تاہم بڑا نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ریپڈ رسپانس فورس کی گاڑی کے سڑک پر گزرنے مزید پڑھیں
کراچی: ضلع وسطی میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک اور پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ ایک ماہ کے دوران ضلع وسطی میں ڈی ایس پی سمیت 3 پولیس اہل کار جاں بحق ہو چکے ہیں۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وزارت دفاع نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کو ملنے کی اجازت مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے حوالے سے جو بھی ریلیف ممکن ہوا وہ عوام کو دیا جائے گا۔ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔ واضح رہے مزید پڑھیں
راولپنڈی: جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف جاری دھرنا مسلسل تیرہویں دن میں داخل ہوگیا۔ بجلی کے بھاری بلز، ٹیکسز کی بھرمار، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں، مہنگائی سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بنگلادیش کی صورت حال پر کہا ہے کہ وہاں کے لوگوں نے عزم و حوصلہ دکھایا ہے اور وہ باہر نکلے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی مزید پڑھیں