یوم استحصال کشمیر؛ بہتر یہی ہے بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں، وزیراعظم کا بھارت کو پیغام

مظفر آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبھارت سے کہا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ ہم امن کا راستہ اپنائیں اور بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں مزید پڑھیں

بلوچ راجی مچی دہشتگردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچ راجی مچی اور اس کی نام نہاد لیڈر شپ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست، وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات اور انکوائریوں کے ریکارڈ سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 مزید پڑھیں

شریعت اپیلیٹ بینچ کا 4 سال بعد پہلا فیصلہ، ملزم کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل

اسلام آباد: شریعت اپیلیٹ بینچ نے 4 سال کے بعد کیس کی سماعت میں سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی شریعت ایپیلٹ بینچ نے 4 سال مزید پڑھیں

بھارت اگر اتنا ہی جمہوری ہے تو کشمیر میں رائے شماری کا اعلان کرے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اگر اتنا ہی جمہوری ہے تو فوری کشمیر میں رائے شماری کا اعلان کرے۔ یوم استحصال کشمیر پر وزارت خارجہ کے زیر اہتمام ڈی چوک پر ریلی نکالی گئی مزید پڑھیں

یومِ استحصال ِکشمیر؛ پختونخوا اسمبلی میں 5 اگست کے بھارتی اقدام کیخلاف قرارداد منظور

پشاور: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں 5 اگست کے بھارتی اقدام کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوا۔ کارروائی کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ؛ مرکزی بینر سے شاہ محمود قریشی اور مراد سعید کی تصاویر غائب

پشاور: پی ٹی آئی کے جلسے میں لگے مرکزی بینر پر شاہ محمود قریشی اور مراد سعید کی تصاویر نہیں لگائی گئیں، جس پر کارکن شش و پنج کا شکار ہو گئے۔ ز رائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا؛ گورنر سندھ کی حافظ نعیم کو ملاقات کی دعوت

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار آئیں، میرے مزید پڑھیں