عمران خان کیخلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کے خلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کرلیے گئے۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مزید پڑھیں

12 سے زیادہ کنفرم نہیں، کیسے کہہ دوں سیکڑوں جاں بحق ہوئے، بیرسٹر گوہر اور علیمہ خان میں تکرار

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور عمران خان کی بہن علیمہ خان میں احتجاج کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد کے حوالے سے تکرار ہوگئی۔ اڈیالہ جیل میں دورانِ سماعت کمرہ عدالت میں بیرسٹر گوہر، بیرسٹر سلمان اکرم مزید پڑھیں

گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد، 50سے زائد تعلیمی اداروں کی شرکت

گوادر؛بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 سے زائد تعلیمی انسٹیٹیوٹس نے بھرپور حصہ لیا۔ ایجوکیشنل گالا 4 دسمبر تک جاری رہا، سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے افتتاحی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ دھماکا: دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

کراچی:کراچی ایئرپورٹ کے قریب چائنیز قافلے پر خودکش دھماکے کے ایک اور نئے دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں خود کش دھماکے میں دہشت گردی کی مزید پڑھیں

پاکستان عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کیلیے پرعزم ہے، دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ کے سلسلے میں سہولت کاری مزید پڑھیں

بلوچستان؛ نوشکی سے اغوا کیے گئے 5 مزدور زرین جنگل سے بازیاب

کوئٹہ:بلوچستان میں نوشکی سے اغوا کیے گئے 5 مزدور زرین جنگل سے بازیاب کرا لیے گئے۔ مقامی انتظامہ ذرائع کے مطابق ضلع نوشکی سے اغوا کیے گئے 5 مزدور زرین جنگل سے بازیاب کرا لیے گئے ہیں۔ ڈیم کا تعمیراتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد:کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری ایڈورکیٹ کی گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی۔ علی بخاری ایڈووکیٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ آئینی بینچ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نجکاری کا حکم واپس لیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ دوران سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے انتظامیہ کو نئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا گورنر خیبر پختونخوا کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف نے گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے 5 دسمبرکو طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی و مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے مطابق اے پی سی مزید پڑھیں