لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تحریک لبیک کے رہنما مولانا محمد طاہر سیفی کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ چیف جسٹس اف پاکستان کیے خلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمے میں مولانا محمد طاہر سیفی کو انسداد مزید پڑھیں
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے اور آئی ایم ایف کی شرائط میں رہتے ہوئے جو ریلیف ممکن ہے وہ یقینا دیا جائے گا۔ وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں
مانسہرہ : مہانڈری کے مقام پر بالاکوٹ اور ناران کو ملانے والا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔ مانسہرہ و گردنواح میں مسلسل موسلادهار بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید طغیانی ہے۔ترجمان: ریسکیو 1122 مانسہرہ نے اپنے عوام مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بہت جلد ملک میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے بھی نیچے آنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اَپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ملکی مزید پڑھیں
اسلام آباد: کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران نمائندہ جماعت اسلامی نے چیئرمین نیپرا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ دوران سماعت، جماعت اسلامی کے نمائندے شاہد علم نے کے الیکٹرک اور نیپرا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد کے لیے بجلی کی قیمت فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کے الیکٹرک نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروائی مزید پڑھیں
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت نے رؤف حسن اور دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے مزید پڑھیں
راولپنڈی: فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں مزید پڑھیں
پشاور: پختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پورا خاندان ڈوب گیا، جس میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ز رائع کے مطابق کوہاٹ مزید پڑھیں