پختونخوا میں دہشتگردی واقعات؛ پولیس کیلیے اسلحہ اور جدید آلات خرید لیے گئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر پولیس کے لیے اسلحہ اور جدید آلات خرید لیے گئے۔ دستاویزات کے مطابق صوبے میں دہشت گردوں کے پے درپے حملوں کے باعث جدید آلات خریدے گئے مزید پڑھیں

پولیس کی ڈیوٹی جماعت اسلامی کے دھرنے پر لگادی گئی، عدالتی کارروائیاں متاثر

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث پولیس کو اضافی ڈیوٹی پر تعینات کرنے کی وجہ سے عدالتی کارروائیاں متاثر ہو گئیں۔پولیس کو جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کی وجہ سے تعینات کیے جانے کے باعث اڈیالہ جیل سے ملزمان مزید پڑھیں

25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں ہم آئی پیز کو لگام دینا چاہتے ہیں۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم مزید پڑھیں

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

راولپنڈی: مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکاء بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی مزید پڑھیں

حکومت کا جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام، مذاکرات کی پیش کش بھی کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا کہ وہ لیاقت باغ میں مہنگائی کے خلاف جلسہ کر کے پروگرام ختم کردیں گے تاہم حکومت اب بھی بات چیت مزید پڑھیں

سیاسی وجوہات کے سبب دیامیربھاشا ڈیم پر بیرونی سرمایہ کار آنے کو تیار نہیں، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کو بتایا گیا ہے کہ سیاسی وجوہات کی وجہ سے کوئی بیرونی سرمایہ کار بات کرنے کو تیار نہیں، سیلاب زدگان کے لیے 10 ارب ڈالر کے وعدے ہوئے ملے مزید پڑھیں