پنجاب میں ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکرٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار

لاہور: پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکریٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے جس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش

اسلام آباد: وزیراعظم نے رات گئے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے انہیں آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم سے ملاقات کے بعد مولانا مزید پڑھیں

کرنسی نوٹ سے موہن جو دڑو کی تصویر ہٹانے پر سندھ کے تحفظات، اسٹیٹ بینک کو خط

کراچی: کرنسی نوٹ سے موہن جو دڑو کی تصویر ہٹانے پر سندھ حکومت کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں گورنر اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

اسلام آباد: علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست منظور ہو گئی۔ ز زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالغفور مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلیے ماڈل پلان پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں

حکومت ججز کی عمر و تعداد بل سے باز رہے نیا مسئلہ پیدا نہ کرے، حافظ نعیم الرحمن

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ججز کی عمر اور تعداد بل سے باز رہے اور نیا مسئلہ پیدا نہ کرے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بیان میں کہا کہ نہ مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ بہتر سماجی و تجارتی روابط کا فروغ چاہتے ہیں، مشیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ بہتر سماجی و تجارتی روابط کا فروغ چاہتے ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی وفاقی و صوبائی وزرا کی علی امین مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات؛ انسداد دہشتگردی عدالت نے جے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا۔ 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں ہوئی، جس مزید پڑھیں