خواہش ہے جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر

نیویارک: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ یہ بات انہوں نے امریکی شہر نیویارک میں ’’نیویارک سٹی بار‘‘ سے خطاب مزید پڑھیں

پیٹرولیم نرخ مقرر کرنیکا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

بنوں میں مسلح گروہوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، چھاپے و گرفتاریاں جاری

ڈی آئی خان: بنوں میں مسلح گروہوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ چھاپوں کے دوران گرفتاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات اور امن کمیٹی بنوں کے مطالبات پر پولیس نے عمل شروع مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کی جماعت اسلامی کو بلااجازت دھرنے دینے پر کارروائی کی وارننگ

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے جماعت اسلامی کو بغیر اجازت دھرنا دینے کے خلاف کارروائی کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ جماعت اسلامی نے بجلی و گیس بلوں میں اضافے کے خلاف جمعے کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر کردیا۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف تحریک انصاف کی ویب سائٹ سے باتیں کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انسانیت سوز مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات اور کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، جس میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا، نظرثانی درخواستیں منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا اور نظرثانی کی درخواستیں جزوی طور پر منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ میں شامل جسٹس نعیم اختر افغان نے مبارک احمد ثانی ضمانت کیس میں مزید پڑھیں