اسلام آباد: پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کردیا گیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا گیا، انتظامیہ نے اس بار آتشزدگی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ پر دفتر سیل کیا۔ زرائع کے مطابق تحریک انصاف کا اسلام آباد میں واقع دفتر مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلابی صورتحال کا خطرہ جبکہ جنوبی سندھ کے علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی مزید پڑھیں

9 مئی؛ عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی۔ لاہور پولیس ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل پہنچی۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین بھی ہیں۔ مزید پڑھیں

سیاست ہر جماعت کا حق، لیکن دہشتگردی اور سیاست میں فرق ہے، شرجیل میمن

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سیاست ہر جماعت کا حق ہے لیکن دہشت گردی اور سیاست میں فرق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سیاسی جماعت پر پابندی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ ملک سے باہر جانے سے روکنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد مزید پڑھیں

بارکھان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے ٹرک جلاد یے، فائرنگ سے 2 ڈرائیور جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقوں بارکھان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے ٹرکوں کو نذر آتش کردیا،ا س دوران فائرنگ سے 2 ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان اور ہرنائی میں ٹرکوں پر فائرنگ کے واقعات میں مزید پڑھیں

بلوچستان سے گیس کے نئے ذخائر ملکی گیس نیٹ ورک میں شامل

کراچی: بلوچستان کے 5 کنوؤں سے گیس کے نئے ذخائر ملکی گیس نیٹ ورک میں شامل کر لیے گئے۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے اضافی گیس کی ٹیسٹنگ پیداوار اور ترسیل کامیابی سے مکمل کرلی ہے جبکہ اہم تفصیلات پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں

پختونخوا؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اضافے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وزارتِ تجارت و متعلقہ ادارے آئندہ تین برس میں برآمدات کے 60 ارب ڈالر کے ہدف کے مزید پڑھیں