راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی اہلیہ کو صحافیوں سے گفتگو کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ سنسرڈ میڈیا آپ کی باتیں نہیں چلائے گا۔ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلمی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو صبح سویرے اغوا کر لیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پتا نہیں میں بھی زندہ رہوں یا نہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
فیملی کورٹ شرقی نے کراچی میں کمسن لڑکی کے اغوا اور مبینہ شادی کے مقدمے میں کسٹڈی مستقل طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں فیملی عدالت شرقی کے روبرو کم سن لڑکی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ن لیگ کی 3 خواتین ارکان نے نظرثانی اپیل دائر کردی۔ سپریم کورٹ میں ن لیگ کی جانب سے نظرثانی اپیل ہما اختر چغتائی، ماہ جبین عباسی اور سیدہ آمنہ مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان سے مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ میں وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اضافے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ مزید پڑھیں
پشاور: پختونخوا حکومت نے بنوں میں قیام امن کے لیے سیاسی عمائدین اور انتظامیہ پر مشتمل کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بنوں صورتحال مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ ن لیگ عمران خان کے کیسز ختم ہونے سے خوف زدہ ہے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 100 پرائمری اسکول شمسی توانائی سے چلائے جائیں گے۔ 100 اسکولوں مزید پڑھیں