عدلیہ کے حوالے سے الیکشن منسوخ ہونے کی باتیں سننے کومل رہی ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے حوالے سے الیکشن منسوخ ہونے کی باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے انٹرویو میں کہا کہ فچ رپورٹ میں کہی گئی 18 ماہ میں مزید پڑھیں

ایڈہاک ججز کی تقرری؛ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا

اسلام آباد: ایڈہاک ججز کی تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔ زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کے لیے ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج 3 بجے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکا، 4افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں کڑی کوٹ روڈ پر سٹی اسپتال کے قریب دھماکا مزید پڑھیں

سیاسی جماعت پرپابندی داخلی معاملہ ہے، دوسرے ممالک کو تبصروں سے گریزکرنا چاہیے، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے۔ دوسرے ملکوں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو مزید پڑھیں

مسقط میں شہید پاکستانیوں کی میتیں آج وطن واپس پہنچیں گی

اسلام آباد: مسقط میں شہید پاکستانیوں کی میتیں آج پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے وطن واپس لائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق مسقط میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے کے نتیجے میں پاکستانیوں کی شہادتیں ہوئی ہیں، مزید پڑھیں

پاکستان بار کی ایڈہاک ججز کی حمایت، سیاسی مقدمات کیلئے آئینی عدالت بنانے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے حکومت کو سیاسی و آئینی مقدمات کیلئے آئینی عدالت کے قیام کی اہم تجویز دیدی۔ پاکستان بار کونسل نے کہا کہ حکومت آئینی ترمیم کرکے آئینی عدالت قائم کرے، آئینی عدالت کے قیام سے مزید پڑھیں

گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام

گوادر: سیکورٹی فورسز نے گوادر میں دہشت گردحملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ گوادر کے علاقے منڈی میں سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گرد کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دہشت گردوں نے منڈی مزید پڑھیں

گیارہ ماہ کے دوران عمران خان سے جیل میں 1635 افراد کی ملاقاتیں

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قید کے دوران ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، عمران خان نے ستمبر 2023ء سے جولائی 2024ء تک کل 1635 افراد سے ملاقاتیں کیں۔ اڈیالہ جیل سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں