اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام سے پاکستان کیلیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق مزید پڑھیں
خوشاب: خوشاب میں نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تحصیل نورپور تھل میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں سات مزید پڑھیں
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی سیاست دانوں کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں بنوں چھاؤنی پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی کو طلب کرلیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس مزید پڑھیں
اسلام آباد: صنم جاوید اپنے اہل خانہ سمیت اسلام آباد میں خیبرپختون خوا ہاؤس میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق صنم جاوید کے پی ہاؤس میں موجود ہیں۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے صنم جاوید کے والد سے مزید پڑھیں
راولپنڈی: نیب کی ٹیم نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس مزید پڑھیں
بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے (فوٹو: فائل) (فوٹو: فائل) راولپنڈی: بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں پاک فوج کے 8 جوان شہید ہو گئے مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان میں 17 سے 19 جولائی تک شدید بارشوں کی پیش گوئی اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون مزید پڑھیں
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد سب سے بڑا غدار چیف الیکشن کمشنر ہے، اس وقت آرٹیکل 6 کے سب سے زیادہ مستحق شریف خاندان اور چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں