اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ پچگانہ قرار دے دیا۔ حکومتی فیصلے پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت کا مزید پڑھیں

9، 10 محرم کو موبائل سروس مکمل طور پر معطل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل سروس کہاں بند ہوگی، پنجاب حکومت نے تعین کردیا۔ امن و امان کے قیام اور شہریوں کی حفاظت کیلئے مخصوص مقامات پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کے پاؤں تلے سے زمین نکل چکی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے پاؤں تلے سے زمین نکل چکی ہے۔ زرائع کے مطابق حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف ن لیگ کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد: مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دینے کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ نظرثانی درخواست ایڈووکیٹ حارث عظمت کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ صنم جاوید کا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات؛ شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مزید پڑھیں

محرم الحرام؛ کراچی میں سکیورٹی انتہائی سخت، رینجرز اور پولیس کا فلیگ مارچ

کراچی: محرم الحرام کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں جب کہ رینجرز اور پولیس نے فلیگ مارچ بھی کیا۔ 8 محرم الحرام کی مناسبت سے سندھ رینجرز اور پولیس کی جانب سے کراچی مزید پڑھیں

لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کیے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق چیف کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں