راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اڈیالہ جیل راول پنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی مخصوص نشستوں مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کے امکانات کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشات کا اظہار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر بالائی اضلاع میں تیز بارشوں کاامکان۔ پشاور، مزید پڑھیں
لاہور: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں پیش کیے گئے چالان میں چوہدری مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور کی اسپشل سینٹرل کورٹ نے مونس الہٰی اور دیگر کے خلاف ایف آئی اے مزید پڑھیں
لاہور: خفیہ ایجنسی کو حکومت کی طرف سے دیا گیا فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، مزید پڑھیں
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے نظریہ ضرورت مشرف کے لیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ان شا اللہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی سلامت رہے گی۔ دورانِ عدت نکاح سے متعلق کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں
راولپنڈی: سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تبادلہ کردیا گیا۔ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کا اچانک جمعہ کی نصف شب اڈیالہ جیل سے چھوٹی جیل ساہی وال جیل تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ سپریٹنڈنٹ جیل فیصل آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد: امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ آمد پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا خیر مقدم کیا۔ دونوں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی مزید پڑھیں