پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے آپریشن عزمِ استحکام کی حمایت کردی

راولپنڈی: پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے آپریشن عزمِ استحکام کی مکمل حمایت کردی۔ ریٹائرڈ فوجی افسران کی تنظیم پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم و دیگر افسران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان سے بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم عمران خان باہر آئے گا بات تب ہوگی جب ہمارے قیدی باہر آئیں گے۔ وزیراعظم کی تقریر کے جواب مزید پڑھیں

چولستان میں غیر قانونی شکار پر کارروائی، 5شکاری چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار

لاہور: پنجاب وائلڈ لائف نے صحرائے چولستان میں ہرنوں کے غیر قانونی شکار پر بااثر افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ شکاریوں کو چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چولستان ایریا کی خان چیک پوسٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ زرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی؛ وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ زرمنظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ زر منظور کرلیے گئے۔ نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کی قومی اسمبلی سے شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ ایوان میں مختلف مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ زرائع کے مطابق توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب میں سینیٹر فیصل واوڈا نے مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید کسی فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہو مزید پڑھیں