لاہور: لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آپریشن عزمِ استحکام کا دائرہ صرف ایک صوبہ نہیں بلکہ پورا پاکستان ہوگا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں
کوئٹہ: جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مزید پڑھیں
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کےلیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ صنم جاوید کے والد کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی مزید پڑھیں
کراچی: تاجروں کی جانب سے ملک میں موجود اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی گئی ہے۔ چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان مزمل چیپل کے مطابق اس وقت ملک میں 3.9 ملین ٹن اضافی گندم مزید پڑھیں
اسلام آباد: آزاد کشمیر سے لاپتہ شہری خورشید احمد کی گرفتاری ظاہر کر دی گئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ خواجہ خورشید ملٹری کی حراست میں ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے خورشید احمد کی بازیابی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جو 2018 میں ہوا وہی ابھی ہوا، جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی، عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔ پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں نئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب سے درخواست دائر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کو جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ مزید پڑھیں