نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز

اسلام آباد: نیپرا نے یکم جولائی سے گھریلو بجلی صارفین کے لیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں جو اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی، مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایسا نہ ہو لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اہم اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں تقرر کیے گئے لاہور ہائیکورٹ کے ججز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن کے سپریم کورٹ آف پاکستان میں تقرر کے بعد الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد مزید پڑھیں

پنجاب؛ اضافی وصول کردہ کرائے کی 14لاکھ سے زائد کی رقم مسافروں کو واپس

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے پورے صوبے میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار اضافی وصول کردہ کرائے کی رقم سواریوں کو واپس کروا دی۔ مجموعی طور پر 14 لاکھ 67 ہزار مزید پڑھیں

پختونخوا؛ اہم شخصیات کی گرڈاسٹیشنز میں مداخلت پر مقدمے کیلیے وزیر داخلہ کو خط

اسلام آباد: پختونخوا میں اہم شخصیات کی گرڈ اسٹیشنز میں مداخلت پر مقدمہ درج کرنے کے لیے وزیر داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خط لکھا ہے، جس مزید پڑھیں