اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گذشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز مزید پڑھیں

وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھ کر ترقیاتی اسکیمیں دے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھے اور یہی سمجھ کر سندھ کو ترقیاتی اسکیمیں دینی چاہییں۔ سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلیے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید

کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا بند ہونے کے جھوٹے پروپیگنڈہ کی تردید کردی۔ یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں کیلے ویزا بند ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی ایوان مزید پڑھیں

سندھ کا 3.056 ٹریلین روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 30 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال کے لیے 3.056 ٹریلین روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد تک کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔زرائعکے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

احمد فرہاد صرف شاعری کرے صحافت نہ کرے، چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ کی تنبیہ

اسلام آباد / مظفر آباد: چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے مچلکے کے عوض احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ مظفر آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ صداقت حسین مزید پڑھیں