بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنیکی کوشش ناکام، کئی خطرناک دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد: بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلیجنس پر مبنی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے کئی خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا ہے، جہاں بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور دیگر قیادت پہنچے مزید پڑھیں

آزادی مارچ؛ بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کو ایک سال سے خالی سرکاری اسامیاں ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے منعقدہ اجلاس میں وزیرعظم کو ایک سال سے خالی سرکاری اسامیاں ختم کرے کی سارش کردی گئی۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا مزید پڑھیں