اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ شاعر احمد فرہاد سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔ عدالت نے احمد فرہاد کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: کراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا گیا، اس حوالے سے قانون میں مجوزہ ترمیم کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے قانون میں ترمیم منظوری کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد: عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور ارکان کراچی محکمہ موسمیات کی چھت سے چاند دیکھیں گے اور عید الاضحٰی کا چاند مزید پڑھیں
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کےد وران عدت نکاح سے متعلق کیس کی نئی عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی مزید پڑھیں
اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہییے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان سے پاکستان آنے کے خواہش مند افراد کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادنےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کی،وزیر مزید پڑھیں
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سماجی رہنما ملزم صارم برنی کو بچی کے اسمگلنگ کے مقدمے میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم کیس مزید پڑھیں
لاہور میں گزشتہ روز تیز رفتار آندھی اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی تھی مگر آج صبح سے ہی خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بادل مزید پڑھیں