بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف سے چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں ملاقات مزید پڑھیں
لاہور: نیب کی جانب سے سابق ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق والٹن ائرپورٹ لاہور کو بند کرکے کمرشل بنیاد پر زمین دینے کے معاملے پر سابق مزید پڑھیں
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی میں صرف اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ دہشت گردی ہو رہی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں 80 نوجوان قتل کر دیے گئے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا مزید پڑھیں
ڈی آئی خان: اشتہاری ملزمان کو لے جانے والی پولیس موبائل وین پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل وین پر اچانک فائرنگ کردی۔ گاڑی میں تھانہ غزنی خیل سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی تک ان کے وکلا اور اہلخانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کردی۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے مؤقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروادیں مزید پڑھیں
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نےکاروائی کرتے ہوئےحوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم کے دورۂ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر، اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیل جمع کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے مزید پڑھیں