اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ اور چینی وزیراعظم کی دعوت پر 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میچ پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےمیڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے میچ کے حوالے سے حکام سے رابطے مزید پڑھیں
پشاور: سیکیورٹی فورسز کے پشاور کے نزدیک آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 30 اور 31 مئی کی درمیانی رات سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی مزید پڑھیں
کراچی: دو جون سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں آج (جمعے) سے 4 جون تک گرمی کی شدت میں کمی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے تشدد، اموات اور عصمت دری کے تمام مقدمات ایف آئی اے کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی ضیاء باجوہ نے 17 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ ثریا بی بی نے درخواست مزید پڑھیں
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ججز کو کالی بھیڑیں کہنے پر توہین عدالت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت دے دی۔ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا۔ ببنچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے، سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے جیل حکام کو عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور خون کے نمونے ڈاکٹر فیصل کی موجودگی میں لیے جانے کا حکم جاری کردیا۔ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے انسداد دہشت مزید پڑھیں