یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواج

راولپنڈی: پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ بانی پی ٹی آئی کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے، راناثناء اللہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف مکمل طور پر متحرک ہیں، پارٹی صدر کا انتخاب انتہائی شفاف طریقے سے ہوگا،اللہ تعالیٰ بانی پی ٹی آئی کو مجیب الرحمان جیسے مزید پڑھیں

ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ اٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی اور انڈر ٹریکنگ دی ہر فرد مزید پڑھیں

پریشر ککر کسی بھی دن پھٹ کر اقتدار پرغاصبانہ  قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا، عارف علوی

کراچی: سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پریشر کُکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پرغاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں سابق صدر عارف علوی نے بیان مزید پڑھیں

فورسز کے آپریشنز میں 17 دہشت گرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا میں 2 آپریشنز میں 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کیے گئے آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال، سندھ اسمبلی کا قانون سازی کا مطالبہ

کراچی: سندھ اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف قانون سازی کرنے کا مطالبہ کردیا، ڈپٹی اسپیکر نے یہ معاملہ سندھ کابینہ کو ارسال کردیا جو جلد اس حوالے سے قانون سازی کرے گی۔ سندھ مزید پڑھیں

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی؛ 10 سال سے مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اںٹرپول نے کارروائی میں 10 سال سے مطلوب ملزم کوسعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری جیسے سنگین جرائم میں مزید پڑھیں