ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، غیر ملکی سرمایہ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے مزید پڑھیں

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقرر

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون مقرر کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ بار کونسل کا ججز تعیناتی کے طریقہ کار میں آئینی ترمیم کا مطالبہ

اسلام آباد: خیبرپختونخواہ بار کونسل پشاور کی جانب سے ایک متفقہ قرارداد میں پارلیمنٹ سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ججز تعیناتی کے طریقہ کار سے متعلق آئینی ترمیم کی جائے۔ قرارداد میں پارلیمنٹ سے مطالبہ مزید پڑھیں

گھوٹکی میں فائرنگ سے شدید زخمی صحافی نصراللہ گڈانی جاں بحق

کراچی: گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی صحافی نصراللہ گڈانی کراچی کے نجی اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے. صحافی نصراللہ گڈانی کو گھوٹکی سے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی بم دھماکا؛ بی ایل اے کے 5مفرور دہشتگردوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکے میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے 5 مفرور دہشتگردوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ کراچی مزید پڑھیں

سیاسی محاذ آرائی کے خواہشمندوں سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کی سیاست کرنے والے سیاسی بیان بازی کے ذریعے ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو ماحول انہوں نے پیدا کیا ہے اس میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کورٹ رپوٹرز تنظیموں کی عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں