اسلام آباد: ایف بی آر کا کہنا ہے انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت 22 مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کی گئیں۔ ترجمان فیڈرل بیورو آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق ایف بی آر ٹیکس کمپلائنس اور مزید پڑھیں
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کاحل نئے الیکشن نہیں بلکہ فارم 45 کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری پر دونوں جماعتوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے گی۔ زرائع کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت سے بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے اور پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں مزید پڑھیں
پشاور: جھیل سیف الملوک روڈ کو سیاحتی سیزن شروع ہونے سے قبل سیاحت کے لیے کھول دیا گیا ہے سیاح برف سے ڈھکی جھیل کے دلکش قدرتی مناظر دیکھ سکیں گے۔ تاریخ میں پہلی دفعہ جھیل روڈ کو وقت سے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس کی سماعت منسوخ ہوگئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث ان کی آج کی تمام کازلسٹ منسوخ ہوگئی جس میں جسٹس بابر مزید پڑھیں
مری: غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران شرپسندوں کے حملے میں سرکاری اہل کار زخمی ہوگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کلین اپ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بشام حملے میں ہلاک ہونے والے چائنیز کے لواحقین کو زرتلافی کی مد میں امدادی پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج چائنیز کے لواحقین کے لیے امدادی پیکج کی مزید پڑھیں
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کرلی۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم مزید پڑھیں