آڈیو لیکس کیس؛ شہریوں کی جاسوسی کو غیر قانونی قرار دینے کا حکمنامہ معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آڈیو لیک کیس میں مزید کارروائی سے روکتے ہوئے شہریوں کی جاسوسی کو غیر قانونی قرار دینے اور چیئرمین پی ٹی اے و ممبران کیخلاف توہین عدالت میں شوکاز نوٹس مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: چیف جسٹس پراپرٹی ٹائیکون کو کیوں نہیں بلاتے؟ علیمہ خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سوال ہے کیا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پراپرٹی ٹائیکون کو کیوں نہیں بلاتے؟۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سریاب روڈ پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار اور شہری زخمی

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ سریاب روڈ کے یونیورسٹی چوک پر پیش آیا جہاں کھڑی ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے مزید پڑھیں

گجرانوالہ؛ سی ٹی ڈی آپریشن میں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

گجرانوالہ: سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی افئرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا مزید پڑھیں

حافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ملتان: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ملتان میں جماعت اسلامی کے تحت منعقد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں

پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم ) کے رہنما علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی مزید پڑھیں