اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی سے 8 خواتین سمیت 21اراکین کی رکنیت معطل کی گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج

پشاور: صحت کارڈ پر خیبر پختونخوا میں یکم رمضان سے اب تک ایک لاکھ افراد کا مفت علاج مکمل ہوگیا۔اپنے بیان میں خیبرپختونخوا کے مشیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں اب تک صحت کارڈ پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں مذاکرات، غریب افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے سے ملکی معیشت میں بہتری آئی۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے وزارت خزانہ میں آئی ایم ایف مشن کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا نام حج کی ادائیگی کے لیے ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر مزید پڑھیں