اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے انتخابی ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے معافی مانگ لی تاہم ہائی کورٹ مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی ارکان نے دوسری جماعت میں شامل ہوکر خودکشی کیوں کی؟ چیف

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کیلیے سکیورٹی پلان پر کسی غفلت کی گنجائش نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے لیے سکیورٹی پلان پر کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں ہے۔ وزارت داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں غیر ملکیوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سینئرحکومتی ارکان کی قائمہ کمیٹیوں میں شامل ہونے سے معذرت

پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومتی جماعت کے سینئر ارکان اسمبلی نے کابینہ میں شامل نہ ہونے پر قائمہ کمیٹیوں اور پارلیمانی سیکرٹری بننے سے بھی معذرت کرلی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سینئر حکومتی ارکان نے کابینہ میں نظرانداز کرنے پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وکلا اور اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی وکلا اور پارٹی رہنما اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی وکلا شعیب شاہین اور علی مزید پڑھیں

پشاور؛ گرڈ اسٹیشن میں دخل اندازی سے فالٹ آگیا، 24 گھنٹوں کے بعد بجلی بحال

پشاور: گرڈ اسٹیشن میں دخل اندازی کے نتیجے میں کئی فیڈرز میں فالٹ آ گیا اور شہر میں بجلی بند ہونے کے 24 گھنٹوں بعد بحال کردی گئی۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فیڈرز میں فالٹ زبردستی گرڈ شروع کرنے کی مزید پڑھیں

لاپتہ شخص کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آزاد کشمیر کے مغوی شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخطوں سے رپورٹ جمع کرانے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اہم اجلاس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے امور پر غور و خوص اور مزید پڑھیں