بشام حملے میں دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ آئی ایس پی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کا پرائیویٹ اسکول بموں سے اڑا دیا گیا

ڈی آئی خان: شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے پرائیویٹ اسکول کو بموں سے اڑا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں لڑکیوں کے ایک پرائیویٹ اسکول کو بموں سے اڑا کر تباہ کردیا گیا۔ اسکول کے مزید پڑھیں

لاہور ائرپورٹ لاونج میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، حج پرواز متاثر

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ کے لاونج میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی اور دھواں بھر گیا، جس سے حج پرواز متاثر ہوئی جب کہ عازمین حج کو لاونج سے نکال کر باہر کھڑا کردیا گیا۔ ائرپورٹ ذرائع کے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات، معاشی بحالی سمیت دیگر امور پر گفتگو

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی ہے، جس میں پاک چین تعلقات، سی پیک، پاکستانی معیشت کی بحالی کیلیے حکومتی اقدامات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

لاہور اور کراچی سے حج پروازوں کا آغاز؛ اللہ کے مہمان حجاز مقدس روانہ

لاہور / کراچی: پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ لاہور اور کراچی سے اللہ کے مہمان حجاز مقدس کے لیے روانہ ہو گئے۔ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کے تحت لاہور سے مزید پڑھیں