شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں، شیر افضل

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے اپنے لوگ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی، بطور احتجاج ان کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگی

اسلام آباد: پاکستان سے حج 2024ء کے لیے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے اُڑان بھرے گی۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔ وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

عارف علوی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے، شاہ محمود، یاسمین راشد سے ملاقات

لاہور: سابق صدر عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد و دیگر سے ملاقات کی ہے۔ زرائع کے مطابق سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پولیس کی سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے مزید پڑھیں

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ زرائع کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف مزید پڑھیں

عالمی بینک اپنا فریم ورک پاکستان کے اصلاحاتی شعبوں سے ہم آہنگ کرے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی بینک کے علاقائی نائب صدر سے درخواست کی کہ وہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو پاکستان کے ترجیحی اصلاحاتی شعبوں کے ساتھ ہم آہنگ کریں۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق پاکستان کے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کےلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اجلاس ہوا جس میں اوور بلنگ اور بجلی چوروں کے مزید پڑھیں