لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں نعرے لگائے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں 5 ویں عاصمہ جہانگیر مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار کرلی گئی۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ارسال سمری میں ہاؤس رینٹ، سبسڈی اورتزئین و آرائش کیلئے مختص فنڈ کو 5 لاکھ سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنے بھائی سے احتساب شروع کریں،عمران خان کچھ لوگوں کے بہکاوے میں تھے، بندوق کا ٹریگر ان سے چلوایا گیا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کے لیے آئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلیٰ کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے اور آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں مزید پڑھیں
کراچی: تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی، سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے مزید پڑھیں
پشاور: پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ صوبہ خیبر پختون خوا کے بیشتر حصوں میں آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے مزید پڑھیں
لاہور: بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ پاور ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے کہ مارچ میں مزید پڑھیں