حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کروڑوں روپے برآمد

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نےکاروائی کرتے ہوئےحوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورۂ چین؛ پاکستانی و چینی کمپنیوں کے مابین معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: وزیراعظم کے دورۂ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر، اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔ مزید پڑھیں

عمران خان عام مجرم یا قیدی نہیں، الیکشن سے ثابت ہوگیا ان کے لاکھوں سپورٹرز ہیں، جسٹس اطہر

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ مزید پڑھیں

انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع نہ کروانے پر40 جماعتوں کو نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیل جمع کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے مزید پڑھیں

حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ؛ پی ٹی آئی کا ایف آئی اے کا نوٹس عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف نے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پر ایف آئی اے کے نوٹس کے معاملے کو پارلیمان میں اٹھانے اور عدالت کے روبرو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ پر حمود مزید پڑھیں

عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں مزید پڑھیں

فورسز کی کارروائی، چمن شاہراہِ پر لغڑیوں کا دھرنا ختم کروادیا، ٹریفک بحال

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چمن شاہراہ پر جاری لغڑیوں کا دھرنا ختم کروا دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق چمن شاہراہ پر غیرقانونی روڈ بلاک ختم کروا کے ٹریفک بحال کردیا گیا ہے۔ امن و امان کو برقرار مزید پڑھیں

پنجاب میں آج سے پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے آج سے صوبے میں پلاسٹک کے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں