پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان بھر میں 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے بھر کے دینی مدرسوں کی سولرائزیشن کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے دینی مدرسوں کی سولرائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد مزید پڑھیں

جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور سینئر مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں بینکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک دولت پاکستان میں مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جن پر تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائکروفنانس بینک بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں ملوث پولیس افسران کے اکاؤنٹس چیک کرائیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور قومی اسمبلی میں نامزد قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ پر خبردار کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹیز میں پنجاب اور اسلام آباد کے آئی مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی کے 38 کارکنوں اور رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے 38 کارکنوں و رہنماؤں پر مال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مال روڈ پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاری مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف مقدمات غیرآئینی طور پر چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام مقدمات غیرآئینی طریقے سے چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لیے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنرل الیکشنز کی مزید پڑھیں

مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کرنے کا الزام بغیر تصدیق نشر کیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے چاند کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مزید پڑھیں