آصف زرداری کل رات پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے رہے، شیر افضل مروت کادعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کل رات پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ شیرافضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مزید پڑھیں

انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں،نہ حکومت کا حصہ بنیں گے نہ ہی وزیراعظم کو ووٹ دینگے، فضل الرحمان

اسلام آباد: جے یو آئی نے الیکشن کے انتخابی نتائج پر سوالات اٹھاتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے ن لیگ کو بھی اپوزیشن میں آنے کی دعوت دے دی۔ جے یو آئی مزید پڑھیں

کراچی میں 50 سال بعد بھی بزرگ شہری کے پلاٹ کا تنازع حل نہ ہوسکا

کراچی: بزرگ شہری کے پلاٹ کا تنازع 50 سال بعد بھی حل نہ ہوسکا، سندھ ہائیکورٹ نے سول کیس کے ماتحت سے کاغذات غائب کے معاملے پر انکوائری کا حکم دے دیا۔ جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

نواز شریف سیاست نہیں چھوڑ رہے، 5 سال حکومتی سرپرستی اور بھرپور سیاست کرینگے، مریم

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت سازی کیلیے پی ٹی آئی کیساتھ تعاون سے انکار

لاہور: جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تعاون سے انکار کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مزید پڑھیں

25رکنی وفاقی کابینہ کا امکان، ایم کیو ایم کو 5 وزارتیں دینے پر غور

لاہور: عام انتخابات کے بعد ملک میں بننے والی نئی وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم کو 5 وزاتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی مزید پڑھیں

فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا مزید پڑھیں

9 مئی؛ علی امین سمیت اشتہاری نومنتخب ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور: عام انتخابات 2024 میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تشکیل دیدی گئی۔ نو مئی کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو کٹہرے میں لانے کے لیے کارروائیاں تیز کی جارہی مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلیے ریلیف پیکج کا اعلان

کراچی: نئی مخلوط وفاقی حکومت میں جماعتوں کی قیادت نے طے کیا ہے کہ برسراقتدار میں آنے کے بعد فوری طور پر عوام کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔ ممکنہ طور پر پی ڈی ایم ٹو طرز مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس؛ رمضان پیکیج 2024، گندم درآمد، آٹا برآمد کرنیکی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج2024اور ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم2021کے تحت گندم درآمد اور آٹا برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے مزید پڑھیں