ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان آن لائن 2 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو مزید پڑھیں

اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 46، 47 اور 48 کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویزالٰہی کی ضمانت منظور

لاہور: غیر قانونی بھرتی سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

پشاور: ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس مزید پڑھیں

کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے استفسار کیا ہے کہ کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟۔ سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا تاہم این اے 238 کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ حلقہ این اے 229 سے پی پی کے جام مزید پڑھیں

پی پی پی، مسلم لیگ(ن) میں شراکت اقتدار کے بجائے ورکنگ ریلیشن کا فارمولا طے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور کے ساتھ تعاون کا اعلان کردیا ہے تاہم دونوں جماعتوں کے دومیان اقتدار میں شراکت کے بجائے ورکنگ ریلیشن قائم کرنے کا مزید پڑھیں

پورنو گرافی کے یومیہ شیئر کردہ مواد کی تعداد بتائی تو سر شرم سے جھک جائے گا، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمود الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ اگر پورنو گرافی یومیہ بنیاد پر شیئر کرنے کے اعداد و شمار بتا دیے تو قوم کا سر شم سے مزید پڑھیں

پی پی نے سارا جوس نکال کر آئینی عہدے دبوچ لیے، ملبہ ن لیگ پر گرے گا، فیصل واؤڈا

کراچی: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے شعیب شاہین پیارے آدمی ہیں، کوٹ کو پہن کر جس جگہ کی ذمہ داری ہے سب سے پہلے ادھر معاملات ٹھیک کریں۔ یہ عدالتوں کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کے وزیراعظم کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وفاقی حکومت میں عہدے لینے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور خود کو وزیراعظم کی دوڑ میں شامل نہیں کرتا۔ زرداری ہاؤس مزید پڑھیں