ہم یو اے ای سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں۔ یہ بات انہوں نے ابوظہبی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں امارات مزید پڑھیں

ایک ادارے کی سیاست میں مداخلت سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، عمر ایوب

راولپنڈی: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ایک ادارے کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے اس سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے خود پر ریاست کا لبادہ نہیں اوڑھ سکتے۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

ملک میں جاری بحران کاحل نئے الیکشن نہیں، امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کاحل نئے الیکشن نہیں بلکہ فارم 45 کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قیادت کا اہم اجلاس، جے یو آئی سے ملکر تحریک چلانے پر اہم فیصلے

پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری پر دونوں جماعتوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے گی۔ زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت سے بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے اور پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض مزید پڑھیں

عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں مزید پڑھیں

مری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، حملے میں سرکاری اہلکار زخمی

مری: غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران شرپسندوں کے حملے میں سرکاری اہل کار زخمی ہوگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کلین اپ مزید پڑھیں