الیکشن میں وردی میں ملبوس افراد ٹھپے پر ٹھپے لگا رہے تھے، فردوس عاشق

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کے دوران وردی میں ملبوس افراد ٹھپے پر ٹھپے لگا رہے تھے۔ الیکشن کمیشن میں بینچ نمبر 2 کے روبرو فردوس عاشق اعوان کو جاری مزید پڑھیں

مریم نواز سمیت متعدد امیدواروں کی کامیابی کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز اور علیم خان سمیت متعدد امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن 2024 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں سمیت مختلف امیدواروں مزید پڑھیں

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 26نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 26 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے گئے۔ بینچ نمبر مزید پڑھیں

حافظ نعیم کا پی ٹی آئی کے حق میں سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے دبنگ اعلان کردیا۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جہاں سے جیتے ہیں وہاں سے ہرا دیا گیا، مجھے صوبائی اسمبلی پہ 30 ہزار ووٹ مزید پڑھیں

600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ

اسلام آباد: 600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہو گئی۔ غیر ملکی آجروں کے ساتھ معاہدہ کے تحت 600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہو گئی، معاہدے پر مزید پڑھیں

میانوالی میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام

لاہور: میانوالی میں دہشت گردوں کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق بین الصوبائی سرحدی چوکیوں پر ہائی الرٹ ہے، اس دوران دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا

کراچی: مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ابتدائی فارمولا کے مطابق اگر اتحادی جماعتیں وزیر اعظم کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دینے کے لیے مزید پڑھیں