لاہور میں فضائی آلودگی سے نجات کے لیے چین کی طرز پر جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ

لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چین کی طرز پر لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز نے لاہور میں 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی پنشن رولز میں ترامیم سے متعلق وضاحتی میمورنڈم جاری

کاغذات مکمل ہونے کے بعد پنشنرز کو مکمل پنشن اور بقایا رقم بھی جاری کر دی جائے گی، سندھ حکومت (فوٹو: انٹرنیٹ) وفاقی وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی پنشن رولز میں ترامیم کے بارے میں وضاحتی آفس میمورنڈم جاری مزید پڑھیں

حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے، حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

کرم میں حالات بدستور کشیدہ، متاثرہ علاقوں میں اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت

پشاور:ضلع کرم میں حالات بدستور کشیدہ رہنے سے متاثرہ علاقوں میں اشیائے خور و نوش اور ادویات کی قلت پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق راستے نہ کھلنے کی وجہ سے ضلع کرم کے لیے تیسرے روز بھی امدادی سامان روانہ مزید پڑھیں

عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی

لاہور:ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ احتساب عدالت لاہور نے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا حکومتی پالیسیوں کی کھل کر مخالفت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان جنگ مزید شدت اختیار کر گئی، پی پی نے حکومتی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مزید پڑھیں

ہمت اور بہادری کا ایک عمل کئی زندگیوں کو بچا سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمت اور بہادری کا ایک عمل کئی زندگیوں کو بچا سکتا ہے۔ وطن کے لیے جان قربان کرنے والے طالب علم اعتزاز حسن کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

اسلحہ، شراب برآمدگی کیس؛ عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے مسلسل عدم پیشی پر ایس ایس پی آپریشنز کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے غیر قانونی اسلحہ اور مزید پڑھیں

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو شدید مشکلات

کوئٹہ:شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گزشتہ 10 گھنٹوں سے بند ہونے کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ موبائل سروس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کوریئر سروس، فوڈ اور بائیک رائیڈرز مزید پڑھیں

کرم انتظامیہ کی مقامی افراد کو خصوصی ہدایات، لاؤڈاسپیکرز کے ذریعے اعلانات

ڈی آئی خان:کرم انتظامیہ نے علاقے کی صورت حال کے تناظر میں مقامی افراد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، جس کے لیے اسپیکر کے ذریعے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ زرائع کے مطابق کرم میں راستوں کی بندش مزید پڑھیں