اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں غیر جانبدار رہنا چاہیے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ملک میں مزید پڑھیں

نوجوان آٹھ فروری کو شیر پر ٹھپہ لگائیں اور اپنے لیے تعلیم کا انتظام کریں، شہباز شریف

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان آٹھ فروری کو شیر پر ٹھپہ لگائیں اور تعلیم کا انتظام کریں۔ فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 پاکستانیوں کی میتیں ملتان پہنچادی گئیں

تہران: ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 پاکستانیوں کی میتیں ملتان پہنچادی گئیں۔ ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 مزدوروں کی میتیں علی پور منتقل کردی گئی ہیں جب کہ 2 کا مزید پڑھیں

الیکشن والے دن موبائل سروس معطل کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر اطلاعات سندھ

کراچی: نگران وزیراطلاعات سندھ احمد شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن والے دن موبائل سروس معطل کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ الیکشن کے لیے تیار مزید پڑھیں

عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کا الزام، علیمہ خان کل ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد: ایف آئی اے نے معاشرے میں انتشار اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے الزام میں علیمہ خان کو سائبر کرائم انکوائری کا نوٹس جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن مزید پڑھیں

نادرا اسلام آباد کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اغوا

اسلام آباد: نادرا اسلام آباد کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اغوا کرلیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا، مقدمے کا مزید پڑھیں

مچھ حملے میں ہلاک ایک دہشت گرد لاپتا افراد کی فہرست میں شامل نکلا

اسلام آباد: مچھ حملے میں چھپے پوشیدہ حقائق سامنے آگئے، بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر حملے کئے مگر بروقت جوابی کارروائی سے سکیورٹی فورسز نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔زرائع مزید پڑھیں