کراچی: ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کسٹمز کو سولر پینل منی لانڈرنگ اسکینڈل میں نامزد گروہ کے افراد کی گرفتاری میں زبردست مزاحمت کا سامنا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کسٹمز ساؤتھ کراچی ڈائریکٹر شیراز احمد مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں نمونیہ مزید 7 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں رواں سال نمونیہ سے 58 اموات اور 3 ہزار 520 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں نمونیے سے رواں سال 303 اموات ہوئیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں یوم کشمیر، عام انتخابات اور ہفتہ وار تعطیلات کے باعث آئندہ 10 روز میں صرف 3 دن بینک کھلیں رہیں گے۔ ملک بھر میں تمام بینک 3 فروری سے 5 فروری تک بند رہیں گے، 3 مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں عام انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق صوبے میں عام انتخابات کے تناظر میں 15 سیاسی شخصیات کو شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں مزید پڑھیں
راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام نے آزاد امیدوار سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان کر دیا، حمایت کا فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار ایاز شاہین کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پرائیویٹ اسکولز کی نئے سرے سے رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کردی، پرائیویٹ اسکولز 50 فیصد بچے گھر سے اسکول بسوں پر سفر کرنے کا عمل یقینی بنائیں گے۔ زرائع کے مطابق جسٹس مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، جعفر آباد اور تربت میں دھماکے ہوئے ہیں جن کے باعث ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق کوئٹہ شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران میں پاکستانی حکام متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں مزید پڑھیں
لاہور: اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کے لیے فوری طلب کر لیا۔ پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ جب ملزم مزید پڑھیں