ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے انعامی مقابلے کا اعلان

کراچی: ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے انعامی مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک میں تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے، جس مزید پڑھیں

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مںظور ہونے کے خلاف درخواست پر کارروائی سندھ ہائی کورٹ کا تفصیلی ہونے آنے تک روک دی اور کہا ہے کہ انتخابات سے 7 روز قبل کیسے مزید پڑھیں

عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کا توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں

اے این پی کے امیدوار کے انتقال سے پی کے 91 میں الیکشن ملتوی

پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 91 میں اے این پی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال سے الیکشن ملتوی ہوگیا۔ الیکشن منسوخ ہونے کا باقاعدہ اعلامیہ ریٹرننگ آفیسر جاری کریں گے۔ الیکشن ایکٹ کی شق مزید پڑھیں

سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے، ہمارے کارکن پرامن ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی مزید پڑھیں

سندھ میں قیدیوں کی آن لائن پیشی کیلیے جیلوں میں ویڈیو لنک سسٹم کا آغاز

کراچی: سندھ میں قیدیوں کی آن لائن پیشی کے لیے جیلوں میں ویڈیو لنک سسٹم کا آغاز کردیا گیا۔ صوبے میں عدالتی تاریخ کا اہم اقدام کرلیا گیا، جس سے قیدیوں کی پیشی کا بڑا مسئلہ حل ہوگیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ںے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں جمع کرادی منظوری ملنے پر بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔ زرائع کے مطابق بجلی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں 2023ء میں کرپشن کم ہوگئی، رینکنگ میں 7 درجے بہتری

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ سال کرپشن کم ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں 7 درجے بہتری آئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن انڈیکس جاری کردیا، جس کے مطابق پاکستان کا کرپشن میں کمی کا اسکور 2 مزید پڑھیں