پاکستان کی سیاست آج لوٹوں، بوٹوں اور نوٹوں کا مجموعہ ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نا اہل قیادت دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے۔ لاہورمیں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کی سیاست آج لوٹوں، مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن؛ اسلام آباد اور پختونخوا سے امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری

اسلام آباد ، پشاور: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری کردیں۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑنے کا حکم

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا نے رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ راشی افسر کے سر پہ اینٹ مارو اور میرا نام لو۔ ڈی آئی خان کے گاؤں سید علیاں میں لوگوں سے مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی؛ کیا ایک کانسٹیبل کی بات مانیں کہ سابق وزیراعظم غدار ہے؟ سپریم کورٹ

ا سلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعے کے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پانچ ملزمان کی ضمانت مزید پڑھیں

عمران خان کی الیکشن نتائج کے آڈٹ کیلیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست

اسلام آباد: عمران خان نے عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، سیکورٹی تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

ریاض: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا اور سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ مذاکرات سے متعلق جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا پا گیا ہے۔ معاہدے مزید پڑھیں

سندھ ، بلوچستان اور کے پی کے میں 10 سیوریج نمونے پولیو سے آلودہ نکلے

اسلام آباد: سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں 10 سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی، نصیر آباد، کوئٹہ، لوئر دیراور ڈیرہ بگٹی سے حاصل کردہ سیوریج کے نمونوں میں پولیو مزید پڑھیں

سندھ؛ شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر جدید کیمروں کی تنصیب مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ میں شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر جدید کیمروں کی تنصیب رواں ماہ مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ آئی جی سندھ رفعت مختار راجا کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم ایس فور مزید پڑھیں

مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ائرایمبولینس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں سینئر مزید پڑھیں