عوام کو آزادانہ طور پر ممنوع اسلحہ لہرانے والوں کے رحم پر چھوڑ دیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ عوام کو آزادانہ طور پر ممنوع اسلحہ لہرانے والوں کے رحم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پی آئی اے، حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کرلیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع مزید پڑھیں

پختونخوا میں سینیٹ نشستوں پر انتخاب، پیپلز پارٹی نے مذاکراتی کمیٹی بنادی

پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں پر انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی نے مذاکراتی کمیٹی بنادی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کے پی کے میں سینیٹ انتخابات میں مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، جو 4 ارکان پر مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعات کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات؛ متعلقہ اضلاع میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات سے قبل متعلقہ اضلاع میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ تقرر و تبادلوں پر پابندی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا ’’بلین ٹری پلس‘‘ منصوبہ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ’’بلین ٹری پلس‘‘ منصوبہ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات اور ماحولیات کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر جنگلات فضل حکیم مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواست؛ حسن اور حسین نواز کو حاضری سے استثنا مل گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواست پر حسن اور حسین نواز کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو تمام ترجیحی نکات پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرا دی ہے جبکہ وفاقی وزیر خزانہ نے اصلاحات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری اسکولوں میں طلبا کو دودھ فراہم کرنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں طلبا کو ڈبہ بند دودھ دینے کا حکم دیا ہے۔ اہم اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں ہوا، جس میں اسکول ایجوکیشن میں اصلاحات کے لیے تفصیلی مزید پڑھیں