آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان آئی ایم مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں؛ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر مزید پڑھیں

پشاور: میچنی گیٹ میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

پشاور میں مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک اےایس آئی زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق پولیس اہلکار معمول کی پٹرولنگ گشت پر تھے کہ دہشتگردوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حباء فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور میں سیکڑوں مقامات پر مفت وائی فائی پوائنٹس بنانے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 21منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی مظوری دیدی۔ لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ کا آغاز جلد ہوگا، جس کے لیے مائیکروسافٹ،اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی مزید پڑھیں

رمضان میں گیس و بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: رمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گیس اور بجلی کی کمپنیوں نے لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ سے شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے شبلی فراز مزید پڑھیں