ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے جبکہ مختلف مزید پڑھیں

کچھ لوگ سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی مچا کر کہتے ہیں کہ یوتھ ان کے ساتھ ہے، نواز شریف

گوجرانوالا: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی مچا کر کہتے ہیں کہ یوتھ ان کے ساتھ ہے جبکہ پاکستان کی اصل یوتھ یہ ہے جو ہمارے ساتھ مزید پڑھیں

نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتے ہیں، بلاول

چھاچھرو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو کاٹ دیں گے۔ چھاچھرو تھر پارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

آج کی سزا عمران خان کے کردار پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش ہے، ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ عمران خان کے کردار پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش ہے جسے ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے ساتھ ہی بشریٰ بی مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست خارج کرنے کا مزید پڑھیں

علیمہ خان کیخلاف ریاست مخالف نفرت پھیلانے کے کیس کی انکوائری شروع

اسلام آباد: عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف ریاست مخالف نفرت پھیلانے کے کیس کی انکوائری شروع کردی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم نے مبینہ ریاست مزید پڑھیں